ایس او پی کی خلاف ورزی نجی فارم ہاوئس میں شادی کی تقریب

Spread the love

ساہیوال چوہدری آصف ندیم۔حکومتی ایس او پی کی خلاف ورزی نجی فارم ہاوئس میں شادی کی تقریب

ساہیوال ۔ڈی سی ساہیوال کی ہدایت پر اے سی ساہیوال سفیان دلاور کا مڈھالی روڑ پر واقع نجی فارم ہاوس پر چھاپہ

ساہیوال ۔فارم ہاوس میں مشہور جیولرز نے شادی کی تقریب منعقد کررکھی تھی

ساہیوال ۔تقریب میں 50سے زائد افراد شریک تھے اور مجمع اکٹھا تھا

ساہیوال ۔فارم ہاوس مالکان کو سخت تنبیہ کے بعد 20000ہزار روپے جرمانہ کردیاگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں