36 سالہ سادہ مزاج نوجوان علی ضیاء الرحمان لا پتہ ھو گیا

Spread the love

وزیرآباد (نامہ نگار )36 سالہ سادہ مزاج نوجوان علی ضیاء الرحمان جس نے براون رنگ کی شلوار قمیض اور واسکٹ پہن رکھی ھے ھاتھ میں شاپر جس میں انرجی سیور اور ہزاروں روپے کی نقدی ھے پکڑ رکھا ھے گزشتہ روز نظام آباد وزیرآباد سے اپنے گھر منڈی بہاؤالدین جانے کے لیے گیا ھے مگر لا پتہ ھو گیا ھے جس کو علم ھو وہ میڈم ذکیہ بھٹہ ایڈووکیٹ نظام آباد موبائل نمبر0306335597503029865869# 03173355975 پر اطلاع کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں