دوسرے ممالک خصوصاً دبئی اور سعودی عرب سے تمام پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا
0 تبصرے
Spread the love
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک خصوصاً دبئی اور سعودی عرب سے تمام پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا اور صرف ایک ٹیسٹ کے بعد گھر جانے دیا جائے گا۔ اگر ٹیسٹ مثبت ہوا تب بھی ان کو گھر پر ہی قرنطینہ کرنے کی ہدایت کی جائے گی۔
پیر کو قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ دوسرے ملکوں میں پھنسے پاکستانیوں کا احساس ہے