دنیا بھر کی طرع بر طانیہ میں بھی پاکستانی مردوں کے ساتھ خواتین بھی کمیونٹی کی خدمت کر رھی ہیں

Spread the love

ٹیم سائڈ آشٹن میں تیس سال پہلے پاکستانی خواتین نے خوش آمدید گروپ بنایا جس کی بانی اور پہلی چئیر پرسن مسسز ابراھیم تھی جو 87 کی عمر میں بھی کمیونٹی کی خدمت کر رھی ہے اسی وجہ سے ملکہ بر طانیہ نے ہال ھی میں انہیں پلاٹینیم چیمپین کے خصوصی ایوارڈ سے نوازا آج خوش آمدید گروپ نے انہیں اسقبالیہ دیا

لندن (عارف چودھری)
دنیا بھر کی طرع بر طانیہ میں بھی پاکستانی مردوں کے ساتھ خواتین بھی کمیونٹی کی خدمت کر رھی ھے ایسے میں ٹیم سائڈ آشٹن میں تیس سال پہلے پاکستانی خواتین نے خوش آمدید گروپ بنایا جس کی بانی اور پہلی چئیر پرسن مسسز ابراھیم تھی جو 87 کی عمر میں بھی کمیونٹی کی خدمت کر رھی ہے اسی وجہ سے ملکہ بر طانیہ نے ہال ھی میں انہیں پلاٹینیم چیمپین کے خصوصی ایوارڈ سے نوازا آج خوش آمدید گروپ کی چئیر پرسن کونسلر نائلہ شریف نے اپنی ٹیم کی جانب سے خصوصی تقریب کا اھتمام کیا اور تقریب میں ملکہ بر طانیہ کی اچانک وفات پر دلی دکھ کا اظہار کیا گیا اس موقع پر خوش آمدید گروپ بانی مسسز ابراھیم نے ملکہ اور حکومت بر طانیہ کی جانب سے انہیں پلاٹینیم چیمپین ایوارڈ دینے پر خوشی کا اظہا ر کے ساتھ ملکہ کی وفات کا دکھ بھی ھے میں اپنی نوجوان خواتین کو کہتی ھوں کہ میں 87 سال کی عمر پر بھی کمیونٹی کے لئے کام کر ھی ھوں آپ بھی کریں خوش آمدیا گروپ کی چئیر پرسن کونسلر نائلہ شریف نے کہا کہ مسسز ابراھیم ھمارے لئے ایک رول ماڈل ہیں انہی کے ساتھ کا کرکے مجھے فخر ھے خوش آمدید گروپ کی سینئر ایگزیکٹو ریحانہ فاروق اور شائستہ بی بی نے کہا ھم نے بعد میں گروپ جائن کیا لیکن مسسز ابراہیم اور کونسلر نائلہ شریف سے بہت کچھ سیکھا انہیں ملکہ بر طانیہ سے ایوارڈ ملنا ھمارے لئے باعث خوشی ھے خوش آمدید گروپ کی سینئر راہنما نگینہ بی بی اور دوسروں نے ملکہ بر طانیہ سے پلاٹینیم چیمپین ایوارڈ ملنے پر مسسز ابراھیم کو مبارکباد دی اور کہا کہ یہ اسکی حق دار تھی مسسز ابراھیم کی بیٹی عائشہ نے کہا کہ جب سے ھم جوش ھم ہوش میں آئیں ہیں گھر میں امی کو کمیونٹی کی خدمت کرتے دیکھا اور خوشی کا کہ آج ملکہ نے انکے کام کو سراہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں