ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال : پولیس تھانہ غازی آباد کی کاروائی: موٹر سائیکل ڈکیت گینگ کے سرغنہ عدیل سمیت تین ڈکیت گرفتار ، دو موٹرسائیکلیں برآمد
ڈی پی او ساہیوال جناب صادق بلوچ کی ہدایت پر ایس ایچ او غازی آباد سب انسپکٹرعمردراز اور انکی ٹیم نے موٹر سائیکل چھیننے والے ڈکیت گینگ کے تین ارکان عدیل ، ندیم اور امداد کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے دوران واردات چھینے ہوۓ ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کے دو موٹرسائیکل برآمد کر لیۓ۔
