فیصل بٹ محلہ ڈھوک جمعہ والے رضا الہی سے وفات پا گئے

Spread the love

جہلم فیصل بٹ محلہ ڈھوک جمعہ والے رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کے مطابق بتایا جا رہا ہے انہیں کرونا کے شعبے میں سول ہسپتال ایڈمٹ کیا گیا تھا آج صبح تک بالکل ٹھیک تو اچانک انتقال کی خبر آگئی ہاٹیک بتائی جا رہی ہے جبکہ ان کی کرونا رپورٹ نیگیٹیو آئی ہے مرحوم کی نماز جنازہ آج رات ساڑھے سات بجے مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں