ہاؤس آف جرنلسٹس پریس کلب تحصیل سرائے عالمگیر کی سال 2023 تا 2024 کی باڈی تشکیل کا اہم اجلاس

Spread the love


اجلاس میں صدر محمد زاہد خورشید نمائندہ (کوہ نور ٹی وی) نے کور کمیٹی کی صدارت کی اور سال 2023 تا 2024 کی باڈی تشکیل کے حوالے سے سال 2023 کے بلا مقابلہ صدر عمیر لیاقت نمائندہ (سماء نیوز) اور احتشام راٹھور نمائندہ (جی این این نیوز) کو بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور نئی کابینہ کی تشکیل پر اہم مشاورت اور فیصلے کیئے گئے۔ اس موقع پر بلا مقابلہ صدر منتخب کرنے پر عمیر لیاقت نے عہدےداران اور ممبران کا شکریہ ادا کیا اور ان کا کہنا تھا کہ شہر بھر کے صحافی برادری کے لیے ہاؤس آف جرنلسٹ تحصیل پریس کلب کے دروازے کھلے ہیں وہ جب چاہیں ہاوس آف جرنلسٹ سرائے عالمگیر کو جوائن کرسکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں