وزیرآباد (طارق ملک بیورو چیف یو جی نیوز ) پاکستان اسٹیٹ آئل کے کنٹریکٹر صداقت علی بھٹی کے والد سول ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ کے سابق آفیسر اور رفاقت برادرز اینٹی فائر سروس کے ڈائریکٹر لیاقت علی بھٹی کی روح کو ایصال ثواب کے لئے ختم چہلم شریف کی محفل مورخہ 27 نومبر اتوار کو دس بجے دن شاداب کالونی عقب حضوری مسجد جہلم میں ان کی رھائش گاہ پر منعقد ھو گی. اس موقع پر مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی،نعت خوانی اور مجلس واعظ ھو گی گیارہ بجے دن خصوصی دعا ھو گی اور لنگر تقسیم کیا جائیگا
