دعائے مومن

Spread the love

کچھ لوگوں کو بنا مانگے سب ملتا ہے جو ان کی آزمائش کا سبب بنتا ہے اور کچھ کو بہت مانگ کر بھی نہیں ملتا اس میں الله کی رضا اور بہتری ہوتی ہے جو ہمیں دیر سے سمجھ آتی ہے ..ہمیشہ الله پر توکل کرنا چایئے جیسے کے توکل کرنے کہ حق ہے کیوں کہ الله کا فیصلہ ہمیشہ ہمارے حق میں بہترین وتا ہے…
اے مالک کامل ایمان عطا فرما
اے مالک ہم پر ہمارے والدین پر اپنا رحم و کرم فرمائے ہمارے والدین پر اپنا رحم و کرم فرمائے
آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں