پاکستان تحریک انصاف ویسٹ مڈلینڈز کے صدر عبداللہ مشتاق کی والدہ رضائے الہی سے پاکستان میں وفات پا گئی

Spread the love

انتقال پر ملال

شکیل ڈار بیوروچیف برمنگھم ۔ پاکستان تحریک انصاف ویسٹ مڈلینڈز کے صدر عبداللہ مشتاق کی والدہ رضائے الہی سے پاکستان میں وفات پا گئی ہیں ان للہ وانا الیہ راجعون ۔اردو گلوبل اور یو جی نیوز کا تمام سٹاف مشتاق بھائی کے اس غم میں آپ کے ساتھ ہے ۔اللہ تعالی مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں