جہلم فورم مانچسٹر کے سینئر نائب صدر الحاج فرخ صدیق کی دادی محترمہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے جہلم میں وفات پا گئیں ہیں مرحومہ کا نماز جنازہ پیرا غیب میں ادا کر کے مقامی قبرستان میں تدفین کر دی گئی اس دکھ کی گھڑی میں جہلم فورم کی دنیا بھر کی تمام برانچیں شامل ہیں اور دعا کرتی ہیں مرحومہ کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
