ڈپٹی کمشنر میڈم سیدہ رملہ علی کی فخر پاکستان، نیشنل ریکارڈ ہولڈر ایڈووکیٹ صالحہ خلیل سے ملاقات

Spread the love

جہلم ( بلال رضا )ڈپٹی کمشنر میڈم سیدہ رملہ علی نے فخر پاکستان، نیشنل ریکارڈ ہولڈر ایڈووکیٹ صالحہ خلیل سے ملاقات کی اور انہیں تعلیمی میدان میں نمایاں کامیابی پر سراہا۔ انہوں نے اسے جہلم شہر کے لیے اعزاز اور شان قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں