وزیرآباد(نا مہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد محمد رب نواز چدھڑ کامیرج ہالز کا وزٹ، ون ڈش کی خلاف ورزی اور صفائی ستھرائی نہ ہونے پر لاکھوں روپے جرمانے عائد۔اسسٹنٹ کمشنر محمد رب نواز چدھڑ نے دیگر عملہ کے ہمراہ مختلف میرج ہالز اور مارکیز کا وزٹ کیا ون ڈش کی خلاف ورزی اور صفائی کا نظام درست نہ ہونے پر ایڈن مارکی اور ایگزیکٹو مارکی کو فی کس ایک،ایک لاکھ روپے اور دیگر ایک لاکھ، پچاس ہزار،مجموعی طور پر تین لاکھ، پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔اسسٹنٹ کمشنر محمد رب نواز چدھڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو بھی حکومت کی پالیسی کے خلاف کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی انتظامیہ حکومتی احکامات پر عمل کرانا جانتی ہے اور اگر کسی میرج ہال،مارکیز مالکان نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو آئندہ اسکے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہ ہونگے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اچھی بات ہوتی بھارتی ٹیم پاکستان آکر کھیلتی، امید ہے جلد ایسا وقت آئے گا
روچڈیل ٹاؤن ہال کے باہر جنگ عظیم اول و دوئم میں برطانیہ کے دفاع کی خاطر جان کی قربانی دینے والے سپاہیوں ،خواتین و بچوں کو خراج تحسین و عقیدت پیش کرنے کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد
پارلیمنٹ نے اربوں کے کرپشن کیسز ختم کردیے، بغیر دانتوں والا نیب بھی انجوائے کرے۔جسٹس محسن اختر
سرحد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی، پشاور، پاکستان، 9 اور 10 نومبر 2024 کو اسلام آباد، پاکستان میں “چوتھی یورو پاک انٹرنیشنل کانفرنس آن سپورٹس سائنسز اینڈ ایجوکیشن (EPICSSPE)” کا انعقاد
وزیرآباد نامعلوم افراد کی فائرنگ دبئی پلٹ نوجوان زخمی