ٹریفک پولیس جہلم-
جہلم(بلال رضا )ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پولیس پنجاب جناب مرزا فاران بیگ صاحب کے احکامات اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ صاحب کی خصوصی ہدایت اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم محمد طارق شفیع صاحب کی زیرنگرانی انچارج ایجوکیشن ونگ ہارون رشید ہمراہ فوکل پرسن ٹریفک پولیس عبدالغفور چوہان نے مختلف پوائنٹ پردھند کے دوران حادثات سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کے پیش نظرسلو موونگ وہیکلز کی بیک سائڈ پر ریفلیکٹرز چسپاں کئیے تاکہ دھند کی وجہ سے کوئی جانی نقصان کو ہونے سے بچایاجائے اور روڑ حادثات کو کم کیا جاسکے
