جہلم ( بلال رضا)گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی چکدولت جہلم میں اسپورٹس گالا 2025ء کا انعقاد کیا گیا جس میں پرنسپل کالج ہذاء انجینئر سید حماد علی زیدی صاحب کی خصوصی دعوت پر سیاسی و سماجی شخصیت جکر چوہدری فیصل آمین پسوال ، سونا بٹ اور ارسلان صاحب نے شرکت کی. کالج میں سپورٹس گالا منعقد کرنے پر پرنسپل،چیف آرگنائزراویس چوہدری اور سپورٹس انچارج پروفیسر کامران, سجاد DPE اور چوہدری سعید پسرالی اور تمام ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور بچوں کو ٹرافی اور نقد انعام سے نوازا.*
