صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع جہلم عتیق خان اور جنرل سیکرٹری ابو بکر ڈار کی قیادت میں یوتھ ونگ جہلم نے القادر کیس میں عمران خان اور بشرہ بی بی کی سزا کے خلاف جی ٹی روڈ پر احتجاجی ریلی نکالی

Spread the love

جہلم (بلال رضا)صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع جہلم عتیق خان اور جنرل سیکرٹری ابو بکر ڈار کی قیادت میں یوتھ ونگ جہلم نے القادر کیس میں عمران خان اور بشرہ بی بی کی سزا کے خلاف جی ٹی روڈ پر احتجاجی ریلی نکالی۔جی ٹی روڈ رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو سے گونج اٹھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں