وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف آئی جی پنجاب کی ہدایت پر ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر خان کی طرف سے ہڑپہ میوزیم میں کھلی کچہری کا انقعاد کیا گیا

Spread the love


ساہیوال (چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویزنل بیورو چیف ساہیوال) تفصیلات کے مطابق ہڑپہ سٹی میں پنجاب بھر کی طرح وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور آئی جی پنجاب کی ہدایت پر ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر خان کی طرف سے کھلی کچہری کا ہڑپہ میوزیم میں انقعاد کیا گیا جس میں معززین علاقہ اور انجمن تاجران ہڑپہ کے عہداران ماجود تھے چوہدری محمد یاسین جٹ چوٹیا فوجی محمد اسلم میاں فرید انور رانا جاوید احمد خاں میاں عبدالہادی نمبردار یاسر جاوید زین فرید ایڈوکیٹ اور مختلف دیہاتوں کے لوگوں نے شرکت کی ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر خان نے کھلی کچہری میں آنے والے سائلوں کی شکایات موقع پر سننے کے بعد ایس ایچ او ہڑپہ وقاص آحمد ڈھکو کو فوری طور ان کے ازالے کےلئے ہدایات جاری کی کھلی کچہری میں آنے والے لوگوں نے اپنی چوری شدہ اشیاء اور ان کی ریکوری کے ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر خان شکایت کی کہ ریکوریاں نہیں ہو رہی تاحال تاخیر کا شکار ہے ہڑپہ میوزیم کھلی کچہری میں ہڑپہ پریس کلب کے انفارمیشن سیکرٹری مدثر شیخ نے ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر خان کو کھلی کچہری میں مختلف عوامی مسائل کے بارے میں آگاہ کیا ان کے ہمراہ ہڑپہ پریس کلب کے اور بھی عہدیداران ماجود تھے جن میں سئنیر صحافی نذیر متین نمائندہ جنگ جیو ٹی وی سئنیر صحافی شاہد راجپوت ڈپٹی ایڈیٹر روزنامہ ممکن ملتان عماد نوری بھی ماجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں