فاؤنڈیشن(HDF) پاکستان خدمت خلق کے کاموں میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔ مرکزی جنرل سیکرٹری

Spread the love

جہلم (محمد زاہد خورشید) بروز جمعۃ المبارک مراد آباد گلی نمبر تین فیصل آباد کا ساتواں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں
ہومیوپیتھک ڈاکٹر فاؤنڈیشن(HDF) پاکستان کے ڈاکٹر صاحبان مرکزی جنرل سیکرٹری
ڈاکٹر عدنان حسین پاکستان
ڈاکٹر جاوید اقبال صدر فیصل آباد اور ڈاکٹر زیارت علی اور ڈاکٹر اکرم منصور نے شرکت جس میں 150 مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا . اس کیمپ میں مریض مختلف امراض شوگر کے مسائل بلڈ پریشر , نزلہ زکام ,گلے کے خرابی جوڑوں کے درد, معدے کے امراض کے ساتھ چیک اپ کے لیے چیک اپ کے لیے تشریف لائے کیمپ صبح نو بجے تا 3 بجے تک جاری رہا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں