سمیع اللہ چوہدری جیسی شخصیات مدتوں بعد پیدا ہوتی ہیں۔اکرام الدین

Spread the love

پنجاب محکمہ خوراک کیلئے انکی بے انتہا خدمات ہے جو قابل تعریف ہیں۔چیف بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا

یورپ(انٹرنیشنل ڈسک)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ سابق صوبائی وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری جیسے ایماندار اور فرض شناس شخصیات مدتوں بعد ملتی ہیں انکی ایمانداری اور دیانتداری کی وجہ سے محکمہ خوراک پنجاب ترقی کی راہ پر گامزن ہے جب سے سمیع اللہ چوہدری کو وزرات دی گیی ہے تب سے محکمہ خوراک پنجاب میں تبدیلی آئی ہے انہوں نے ملاوٹ مافیا کے خلاف جو آواز اٹھائی ہے تب سے پنجاب بھر میں کسی نے ملاوٹ نہیں کیی چیف بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ اکرام الدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چند غلط لوگوں کی وجہ سے ایماندار اور فرض شناس وزراء پر الزامات لگ چکے ہے اور لگ رہے ہے وہ لوگ اداروں اور ملک کی ترقی نہیں چاہتے وہ لوگ ملک و قوم کیلئے نقصان دہ ہے اچھے اور ایماندار وزراء جب غلط اور نااہل لوگوں کے الزامات سے تنگ آتے ہے تو وہ خود استفاء دیتے ہے لیکن عوام کو یہ بلکل نامنظور ہے سمیع اللہ چوہدری جیسے وزراء ملک و قوم کی ترقی کا ذریعہ ہے چیف اکرام الدین نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے مطالبہ کیا کہ سمیع اللہ چوہدری جیسے ایماندار اور فرض شناس شخصیت کو دوبارہ صوبائی کابینہ کا سینئر وزیر مقرر کرنے پر غور کیا جائے اور انکو وزرات دی جائے انکی ایمانداری اور دیانتداری سے پارٹی اور صوبہ پنجاب بہتری کی طرف جا سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں