دعائے مومن

Spread the love

الله رب العزت آپکو سخاوت والا رزق، عاجزی والی عبادت, تکبر سے پاک گفتگو، لالچ سے پاک خدمت، خود غرضی سے پاک دعا، اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے,اے میرے مالک ھم پر وہ بوجھ نہ ڈالنا جسکی ہم میں طاقت نہ ہو ہم سے درگزر فرما تیری رضا میں راضی ھیں۔ ہمارے عیب، دانستہ و نادانستہ گناہ، کوتاہیوں کو معاف فرمانا ہم پر اپنا کرم فرما۔ ہمیں صحت وتندرستی عطاء فرما۔ ہماری مشکلیں اور پریشانیاں آسان فرما۔ آمین یا رب العالمین ہماری سب نیک دعائیں و حاجات اپنی شان کے مطابق قبول فرما..

            

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں