مسلم ہینڈز کے کنٹری ڈائرکٹر سید ضیاالنور کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات

Spread the love

مسلم ہینڈز کے کنٹری ڈائرکٹر سید ضیاالنور کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات؛ گورنر صاحب نے کرونا کے حوالے سے مسلم ہینڈز کی سرگرمیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ قوم مسلم ہینڈز کی مشکور ہے، مصیبت کی ہر گھڑی میں وہ ہمیشہ قوم کی خدمت میں پیش پیش ہوتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں