گدی نشین درگاہ حضرت بابا فرید الدین چشتی گنجشکر جناب دیوان حامد مسعود چشتی نے دو دس ایل کا خصوصی دورہ

Spread the love

ساہیوال ہڑپہ آصف ندیم… سید جواد شیرازی چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب سپریم کونسل کی دعوت پر گدی نشین درگاہ پیر صلاح الدین پیر مشتاصاحب اور گدی نشین درگاہ حضرت بابا فرید الدین چشتی گنجشکر جناب دیوان حامد مسعود چشتی نے دو دس ایل کا خصوصی دورہ کیا اور سادات برادری وہینیوال برادری کھوکھر برادری ملک برادری اور دیگر برادریوں سے خطاب کرتے ہوے خصوصی ہدایت کی کہ سیدجواد شاہ شیرازی کو بلدیاتی انتخابات میں بھر پور سپورٹ کیا جائے اور اس موقع پر دیگر تگڑے دھڑوں نے بھی غیر مشروط طور پر سید جواد شاہ کی حمایت کا اعلان کیا جس سے دو دس ایل کی حد تک ہڑپہ ٹاؤن کمیٹی کے الیکشن کی صورتحال واضح ہو گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں