چیف اکرام الدین کا ریحان انصاری کی والد کے انتقال پر اظہار افسوس

Spread the love

دکھ و غم کی اس گھڑی میں ہم مرحوم کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔سربراہ جزبہ اتحاد یونین

یورپ(انٹرنیشنل ڈسک) بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے سربراہ چیف اکرام الدین کا ہندوستانی اخبار روزنامہ ممبئی اردو نیوز کے چیف ایڈیٹر ریحان انصاری کی والد کے انتقال پر اظہار افسوس سربراہ جزبہ اتحاد یونین چیف اکرام الدین نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحوم کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم مرحوم کے لواحقین اور ریحان انصاری کے ساتھ ہیں اللہ تبارک و تعالی مرحوم کے درجات بلند کریں اور اللہ تبارک و تعالی انکو مغفرت نصیب فرمائیں۔آمین

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں