آصف ندہم
1250کلو دالیں،1150کلو ملاوٹی دودھ اور 600کلو زائد المیعاد اشیاء خورونوش برآمد——
دودھ بردار گاڑیوں اور 11فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ،،،، قوانین کی کلاف ورزی پر ایک سیل،،،2 کی پروڈکشن بند،2کو جرمانہ——
معمولی نقائص پر مزید بہتری کے لیے 6فوڈ پوائنٹس کو اصلاحی نوٹسز بھی جاری کیے گئے——
کھلے رنگوں کے استعمال پر پوٹھوہار ٹاؤن راولپنڈی میں عدنان فوڈ ز کو سیل کر دیا گیا—- ڈی جی فوڈ اتھارٹی
سویٹس یونٹ میں مکھیوں،،،،چھپکلیوں اور کاکروچز کی بھر مار پائی گئی—- ڈی جی فوڈ اتھارٹی
ٹوٹے فنگس زدہ فریزر اور زنگ آلود گندے برتنوں کا استعمال کیا جا رہا تھا—- ڈی جی فوڈ اتھارٹی
صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پر پروڈکشن یونٹ کو سیل کیا گیا—- ڈی جی فوڈ اتھارٹی
سابقہ ہدایات کی خلاف ورزی پر فیصل آباد میں اعظم گودام اور آصف دال فیکٹری کی سیل اصلاح تک بند کر دی گئی—- ڈی جی فوڈ اتھارٹی
بہاولپورمیں دودھ بردار گاڑیوں میں آنے والے1550لیٹر دودھ کی چیکنگ کی گئی—- ڈی جی فوڈ اتھارٹی
موقع پر کیے گئے ٹیسٹ فیل ہونے پر 1150لیٹر ملاوٹی دودھ تلف کر دیا گیا—- ڈی جی فوڈ اتھارٹی
صوبہ بھر میں تمام فوڈ پوائنٹس کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی قوانین پر عمل کرنا انتہائی لازم ہے—- ڈی جی فوڈ اتھارٹی
غیر معیاری خوراک تیار یا فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی—- ڈی جی فوڈ اتھارٹی