برطانیہ کی کاروباری سماجی شخصیت اور سابقہ بیوروکریٹ انعام سحری کی اہلیہ اور سماجی راہنما محترمہ مسز انعام سحری مختصر علالت کے بعد وفات پا گئی

Spread the love

مانچسٹر (عارف چودھری)۔ سابقہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئ اے انعام سحری اور ممتاز سماجی شخصیت محترمہ مسز انعام سحری مختصر علالت کے بعد وفات پا گئیں محترمہ اپنے سماجی اور فلاحی کاموں کی وجہ سے پاکستان اور برطانیہ میں ایک اھم مقام رکھتی تھی وہ بہت ھی با ہمت اور مہمان نواز خاتون تھی انکی وفات پر ممبر پارلیمنٹ افضل خان لارڈ مئیر مانچسٹر عابد چوہان ڈپٹی مئیر راچڈیل عاصم رشید -مئیر بلیک برن کانسلر راجہ افتخار حسین -کونسلر شوکت علی-سابقہ چئیرمین او پی ایف بیرسٹر امجد ملک- چودھری عارف پندہیر صدر پریس کلب آف پاکستان رجسٹرڈ چئیرمین اعجاز افضل شیخ- سیکرٹری فنانس صابرہ ناھید چودھری – سیکرٹری شوکت قریشی سینئر نائب صدر تاثیر چودھری ایگزیکٹو شکیل قمر -جنرل سیکرٹری چودھری محمود اصغر -حنا جبین -ڈاکٹر سرور-حمیرا حقانی- مرزا شہزاد سی ای او اردو گلوبل -چودھری طاہر اردو ٹائمز -فیاض بشیر چودھری بیورو چیف اوصاف چودھری اسحاق -چیف رپورٹر دنیا ٹی وی نے دکھ کی اس گھڑی میں انعام سحری اور انکی فیملی سے دلی رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ھوئے کہا کہ اللہ تعالی محترمہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور انکی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں