پیرمحل:چیف آفیسر میونسپل کمیٹی رانا انوار تبدیل،نوٹیفکیشن جاری
پیرمحل:محمد منشاء نئے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی تعینات ہو گئے
پیرمحل:گزشتہ روز ایم این اے ریاض فتیانہ سی او رانا انوار کی کارکردگی پر برہم تھے
پیرمحل:چیف آفیسر کو ناقص کارکردگی اور سیاسی مداخلت کی وجہ سے تبدیل کیا گیا،ذرائع