فرانس میں گستاخانہ خاکوں کےخلاف پاکستان میں شدید درعمل

Spread the love

فرانس / گستاخ

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کےخلاف پاکستان میں شدید درعمل ،

نبی کریم کی محبت کا اظہار سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ،

ملک فرانس ،اسکے سفیر کی بےدخلی، اور اسکی تیار کردہ مصنوعات کا بائیکاٹ مسلمانوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر اولین ترجیح کی حیثیت اختیار کرگیا ،

پاکستان کی قومی اسمبلی ،سینٹ ،بلوچستان ،سندھ ،صوبہ کےپی کے ،پنجاب اسمبلی سے گستاخانہ خاکوں کےخلاف متفقہ قرارداد منظور ،سفیر کی بےدخلی کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں