فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف اظہار نفرت

Spread the love

وزیرآباد (طارق ملک بیورو چیف ) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف اظہار نفرت کے طور پر فرانسیسی صدر کی تصویر کو سڑک پر چسپاں کر کے پاوں تلے روندا جا رھا ھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں