مانچسٹر (عارف چودھری)
برطانیہ میں کشمیر کمیٹی کی ایگزیکٹو ممبر ، ایسوسی ایشن اپوا کی سنئیر راہنما ، پیپلز پارٹی برطانیہ کی سنئیر راہنما اور سیاسی و سماجی راہنما رضیہ چودھری نے سینئر صحافی بیورو چیف روزنامہ نوائے وقت بر طانیہ سینئر رپورٹر چینل 44 یوکے صدر پریس کلب آف پاکستان رجسٹرڈ چودھری عارف پندھیر کے اعزاز میں جانی گرل ریسٹورنٹ اولڈھم میں خصوصی اعشائیہ کا اہتمام کیا جس میں مانچسٹر قو نصلیٹ میں تعنیات قونصل جنر ل طارق وزیر مہمان خصوصی تھے
