ساہیوال آصف ندیم//اوکاڑہ۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گزشتہ روز اوکاڑہ کے دورہ پر سہولت بازار میں اٹا،چینی اوردیگر روز مرہ اشیاءنہ ملنے پر لوگوں کی شکایات پر ڈی سی اوکاڑہ عثمان علی کوعہدے سے ہٹا دیا۔اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کو ڈی سی اوکاڑہ کا اضافی چارج دے دیا گیا،جبکہ اسٹنت کمشنر دیپالپور خالد عباس سیال کو بھی مہنگائی کنٹرول نہ کرنے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
