مڈھالی روڈ حادثہ

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم
ڈپٹی کمشنر ساہیوال بابر بشیر کا دبنگ فیصلہ
غلط ڈرائیونگ کی وجہ سے آئے روز روڈ حادثات کے بعد نجی بس کمپنی چوہدری ٹائم کا ساہیوال میں داخلہ بند۔۔۔۔
فیصلہ فوری طور پر نافذالعمل
ڈرائیورز کے میڈیکل و نفسیاتی چیک اپ کا فیصلہ ۔۔۔۔
ضرورت پڑی تو مذکورہ بس کمپنی کو ضلع بھر میں بین کیا جا سکتا ہے ۔۔ ڈی سی ساہیوال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں