امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب کی والدہ کا انتقال ہوگیا
0 تبصرے
Spread the love
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ رب العالمین مغفرت کرے تمام حسنات قبول کرے آخرت کے تمام مراحل آسان کرے جنت الفردوس عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ہم سب کو آخرت کی تیاری کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین