امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔چیف اکرام الدین

Spread the love

دکھ و غم کی اس گھڑی میں ہم امیر سراج الحق کے ساتھ ہیں.سربراہ جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ

اسلام آباد(انٹرنیشنل ڈسک) بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین نے کہا کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور مرحومہ کے درجات بلندی کیلئے بھی دعا کی انہوں نے کہا کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں انہوں نے مرحومہ کیلئے دعا معفرت اور پسماندگان سے ہمدری اور تعزیت کا اظہار بھی کیا انہوں نے مزید کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے ساتھ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں