پاکپتن ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان اور سی۔ای۔او ہیلتھ ڈاکٹر احمد شہزاد صاحب سے رحم کی اپیل خدا کے لیے شہر فرید کی عوام پر ترس کھائیں

Spread the love

پاکپتن۔ ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان اور سی۔ای۔او ہیلتھ ڈاکٹر احمد شہزاد صاحب سے رحم کی اپیل خدا کے لیے شہر فرید کی عوام پر ترس کھائیں

پاکپتن۔ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں سہولیات کا فقدان ایمرجنسی میں موجود BP آپریٹر خراب ادویات نایاب ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں کو پرچی لینے کے لیے لمبی قطاروں میں کھڑے ہونا پڑتا ہے

پاکپتن۔ ایمرجنسی وارڈ میں موجود کو عملہ کاؤنٹر سے غائب سٹاف مریضوں کا معالجہ کرنے کی بجائے موبائلز فونز میں مصروف رہتا ہے کوئی پرسان حال نہیں

پاکپتن۔ ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان اور سی۔ای۔او ہیلتھ ڈاکٹر احمد شہزاد سے دردمندانہ اپیل ہے کہ ہسپتال میں لگے سی۔سی۔ٹی۔وی کیمرے میں ہونے والی ریکاڈنگ چیک کریں اور ایمرجنسی میں موجود تمام سٹاف کی کارکردگی کو نوٹ کریں اور ایکشن لیں

پاکپتن۔ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں انتظامیہ کی نااہلی اور عدم توجہ کی وجہ سے مسائل کا گڑھ بن گیا اعلئ حکام سے نوٹس کی اپیل

پاکپتن۔ وزیراعظم پاکستان وزیراعلی پنجاب وزیر صحت پنجاب اور سیکرٹری ہیلتھ سے انتظامیہ کی نااہلی پر سخت ایکشن لینے کی اپیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں