ساہیوال آصف ندیم //نواحی گاؤں9/ L 97 بڑا وکیل والا میں معمولی تنازعہ ایک شخص کی جان لے گیا
ساہیوال نعمان بھٹی غفار چوہان ایک ہی گلی کے رہائشی تھے راستے کے تنازعہ پر معمولی جھگڑا ہوا
ساہیوال جبکہ نعمان بھٹی نے طیش میں آکر غفار کو گولیاں مار دی
ساہیوال غفار چوہان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا
ساہیوال جبکہ نعمان بھٹی جائے وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب
ساہیوال مرنے والے شخص کے ورثاء کی انصاف کے لیے دوائیاں
ساہیوال پولیس تھانہ یوسف والا نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال ساہیوال منتقل کردیا
ساہیوال ایس ایچ او تھانہ یوسف والا چودری اللہ دتہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے پانچ خواتین دو مرد کو اپنی حراست میں لے لیا
ساہیوال مرنے والے شخص کے ورثاء نے آر پی او ڈی پی او ساہیوال سے جلد ملزمان گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے