عدالت نے سماعت 23 نومبر تک ملتوی کر دی ۔
عدالت کا آئی جی پنجاب پولیس کو اس کیس کے حوالے سے مکمل تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
عدالت میں آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی اور ڈی آئی جی جواد ڈوگر پیش ۔
مس جسٹس عالیہ نیلم نے زاہد غضنفر کی درخواست پر سماعت کی ۔
پولیس 182 دفعہ کی کب کاروائی کرتی ہے عدالت کا آئی جی سے استفسار ۔
حقائق کی جب تک خلاف ورزی ثابتنہ ہو کاروائی نہیں ہو سکتی ۔آئی جی ۔
اپ کو کیس کے حقائق کا کچھ علم نہیں ۔عدالت کا آئی جی سے استفسار ۔
یہ بتائیں پولیس نے دفعہ 182 کے تھت اب تک کتنی بار کاروائیاں کیں ۔عدالت ۔
پولیس کو 2020 سے اب تک 4ہزار 123 درخواستوں وصول ہوئیں ۔آئی جی پنجاب پولیس ۔آئی جی پنجاب پولیس ۔
مجھے اس کیس کے حوالے سے تفصیلات بتائیں ۔عدالت
صرف گزشتہ ماہ میں 593 درخواستیں وصول ہوئیں ۔آئی جی پنجاب پولیس ۔۔
اس کی اراضی پر قبضہ گروپ نے قبضہ کر لیا ۔درخواستگزار
پولیس تھانہ سرائےعالمگیر نے درخواست دینے کے باوجود ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہین کیا ۔درخواستگزار ۔
پولیس نے یکطرفہ دفعہ 182 کی کاروائی کا نوٹس جاری کر دیا۔درخواستگزار ۔
عدالت دفعہ 182 کے تحت کارروائی کالعدم قرار دے استدعا ۔
عدالت نے اس پر آئی جی پنجاب پولیس کو ریکارڈ سمیت طلب کیا تھا