چئیرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن چوھدری عدیل ارشد رحمانیہ نے لاھور میں ایم این اے چوھدری مونس الہی سے خصوصی ملاقات کی

Spread the love

لندن(عارف چودھری ) چئیرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن چوھدری عدیل ارشد رحمانیہ نے لاھور میں ایم این اے چوھدری مونس الہی سے خصوصی ملاقات کی ملاقات کے دوران سال 2020 میں اوورسیز پاکستانیز کے مسائل حل کرنے کے لئے opc گجرات کی کارکردگی کی تفصیلی رپورٹ پیش کی او پی سی گجرات کے چئیرمین چوھدری عدیل ارشد رحمانیہ اور انکی ٹیم کی کارکردگی کو سراھا چئیرمین چوھدری عدیل ارشد رحمانیہ اگلے سال 2021 میں مختلف ممالک کا دورہ کر کے ضلع گجرات کے لئے او پی سی کے مذید ممبران کا چناو کریں گے او پی سی گجرات کے مذید ممبران کا چناو تحصیل سطح پر بھی کیا جائے گا تینوں تحصیلوں گجرات کھاریاں اور سرائے عالمگیر میں او پی سی کے نئے ممبران کا انتخاب اگلے سال 2021 میں کیا جائے گا گذشتہ دو سال کے دوران او پی سی گجرات کے چئیرمین چوھدری عدیل ارشد رحمانیہ اور انکی ٹیم کی کارکردگی پنجاب بھر میں ٹاپ پر رھی رپورٹ آکاش نیازی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں