برطانیہ کے ممتاز جنرل پریکٹیشنر اور میبش فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عنصر حیات نے فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر چوہدری محمد نواز کے ہمراہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات

Spread the love

لندن(عارف چودھری)
برطانیہ کے ممتاز جنرل پریکٹیشنر اور میبش فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عنصر حیات نے فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر چوہدری محمد نواز کے ہمراہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی اس موقع پر پنجاب میں برطانیہ کی طرز پرائمری ہیلتھ کیئر پروجیکٹ اور برطانیہ کی طرز پہ جنرل پریکٹیشنر ڈاکٹروں کے نظام کو قائم کرنے بارے تفصیلی بات چیت ہوئ ۔ اس موقع پر گورنر پنجاب کے سماجی امور کے ترجمان چوہدری عنصر فاروق بھی موجود تھے ۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وفد کے منصوبوں سے اتفاق کیا اور کہا کہ وہ اس سلسلے میں متعلقہ حکام سے بات چیت کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں