گوجرانوالہ:حادثہ گزشتہ رات مریدکے کے فریب پیش آیاتھا
گوجرانوالہ:افسوس ناک واقع میں جاں بحق والے تین دوستوں کا تعلق شہزادہ شہید کالونی سے ہے
گوجرانوالہ:3 فتومنڈ کے رہائشی تھے تمام کی لاشیں گھروں میں پہنچ گئیں
گوجرانوالہ:3 کی نمازہ جنازہ چمن شاہ 3 کی فتومنڈ قبرستان میں رات 8بجے ادا کی جائے گئی