ساہیوال ضلعی انتظامیہ نے ساہیوال میں سیل کئے گئے پٹرول پمپس کی نیلامی کردی

Spread the love

ساہیوال: جی ٹی روڈ پر واقع پٹرول پمپ 60 لاکھ پچیس ہزار جبکہ فیصل آباد روڈ پر کمپری ہینسو چوک میں واقع پٹرول پمپ 80 لاکھ روپے میں سالانہ نیلامی کردی گئی

ساہیوال: ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کی جانے والی نیلامی کے خلاف شہری نے ڈپٹی کمشنر ساہیوال کو درخواست دے دی

ساہیوال: جی ٹی روڈ پر واقع بیش قیمت پٹرول پمپ کو سیاسی اثر رسوخ کی وجہ سے کم قیمت پر نیلام۔کیا گیا ،درخواست کا متن

ساہیوال: درخواست میں پمپ کو دوبارہ نیلام کرنے کی درخواست کی گئی تاکہ سرکاری خزانہ کو نقصان نا پہنچے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں