چودھری شجاعت،پرویزالٰہی کا سابق وزیراعظم نواز شریف نے ٹیلیفونک رابطہ

Spread the love

۔ لندن (عارف چودھری)
چودھری بردارن کا نوازشریف سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت، آپ کی والدہ انتہائی ملنسار اور شفیق خاتون تھیں، چودھری شجاعت کی گفتگو، مجھے گردوں کا انفیکشن ہے میرے لیے دعا کریں۔قائد ن لیگ نوازشریف

پاکستان مسلم لیگ ق کی اعلیٰ قیادت چودھری شجاعت حسین اورچودھری پرویزالٰہی نے قائد ن لیگ اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، جس میں انہوں نے نوازشریف سے ان کی والدہ کے انتقال کر اظہار تعزیت کیا، چودھری شجاعت نے کہا کہ آپ کی والدہ انتہائی ملنسار اور شفیق خاتون تھیں، نوازشریف نے کہا کہ مجھے گردوں کا انفیکشن ہے میرے لیے دعا کریں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کی اعلیٰ قیادت چودھری شجاعت حسین اورچودھری پرویزالٰہی نے قائد ن لیگ اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، جس میں ق لیگ کی قیادت چودھری شجاعت،چودھری پرویزالہٰی نے سابق وزیر اعظم نوازشریف سے ان کی والدہ کے انتقال پراظہارتعزیت کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں