محکمہ پولیس تقرر و تبادلے

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم.

ساہیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر امیر تیمور خان نے انتظامی بنیادوں پر ذیل پولیس افسران کے تقرر و تبادلہ جات کے احکامات جاری کر دیئے۔

ساہیوال. انسپکٹر عابد حسین بھلہ ایس ایچ او یوسفوالہ

ساہیوال. انسپکٹر اللہ دتہ ایس ایچ او کسووال

ساہیوال. انسپکٹر رضوان بھٹی ایس ایچ او کسووال سے پولیس لائن ساہیوال

ترجمان پولیس ساہیوال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں