دعائے مومن

Spread the love

رشتے محبت کے لئے اور مال و اسباب استعمال کے لئے ھوتے ھیں اور جب مال و اسباب سے محبت اور رشتوں کو پامال کیا جائے تو اس طرح رشتے اور تعلقات کمزور ھو کر ختم ھونا شروع ھو جاتے ھیں۔

اللہ کریم ھمارے دلوں میں رشتوں اور محبتوں کا ایسا گلاب کھلا دے جس کی خوشبو سے نفرتوں کا وجود ختم ھو جائے ۔
اے رب کائنات ھمارے دلوں کو محبت، چاھت، اخوت، برداشت کی دولت سے مالا مال فرما دے.
آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں