پاک آرمی میں اعلی سطح پر تقرر و تبادلے

Spread the love

لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز کو کور کمانڈر لاہور تعینات کردیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف کو کور کمانڈر ملتان تعینات کر دیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو کور کمانڈر کراچی تعینات کر دیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء کو کور کمانڈر بہاولپور تعینات کر دیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کو کور کمانڈر جنوبی تعینات کر دیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو کور کمانڈر اے ایس ایف سی تعینات کر دیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو آئی جی آرمز تعینات کر دیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل سید محمد عدنان کو آئی جی ٹریننگ تعینات کر دیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات کو ملٹری سیکٹری تعینات کر دیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو آئی جی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کر دیا گیا ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں