ساہیوال آصف ندیم//چیچہ وطنی انچارچ ٹریفک پولیس شاہد بلوچ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا….متعدد بسیں اور ویگنیں بند….ہزاروں روپے جرمانے عائد…
چیچہ وطنی….انچارج سرکل ٹریفک پولیس شاہد بلوچ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد بسوں ویگنوں کو بند کرتے ہوئے ہزاروں روپے جرمانہ عائد کردیا بعض کے خلاف مقدمات بھی درج کرلیے گئے
اس موقع پر انچارچ سرکل شاہد بلوچ کا کہنا تھا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے دوسروں کی مال وجان کیلیے خطرہ ہیں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کسی صورت میں بھی برداشت نہی کی جائینگی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی