اسلام قریشی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر انتظام مورخہ 8 دسمبر بروز منگل اسلام قریشی ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال نیو کالاآرئیاں کنتریلی روڈ پر آنکھوں کے آپریشن بذریعہ لیزر

Spread the love

اسلام قریشی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر انتظام مورخہ 8 دسمبر بروز منگل اسلام قریشی ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال نیو کالاآرئیاں کنتریلی روڈ پر آنکھوں کے آپریشن بذریعہ لیزر جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ کئے جائیں گے
آپریشن صبح 7 بجے سے شروع ہوں گے مریضوں کو ناشتہ دن کا کھانا اور رہائش ٹرسٹ فراہم کرے گا
اگر مخیر حضرات اپنی طرف سے آپریشن کرانا چاہیں تو آٹھ ہزار روپے فی آپریشن کے حساب سے رقم جمع کروا سکتے ہیں آپ کا جتنا زیادہ تعاون ہو گا اتنے زیادہ لوگ مستفید ہوں سکیں گے.
8 تاریخ کو ہونے والے آپریشن میں 12 آپریشن اورنگزیب اورغلام حیدر ، طیب قریشی 5، شکیل بشیر 5، شیخ شہزاد ندیم کلاتھ 2، انجم میر 2، جنید علی4, جمشید 1، وسیم سرور 1، صفدر سیٹھی 2آپریشن کروا رہے ہیں

آگے شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہوں سکیں

اسلام قریشی ویلفیئر ٹرسٹ
03009515321

0071-0081-002939-01-5
Islam Qureshi Welfare Trust
Bank Alhabib Ltd railways Road Jhelum

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں