

جہلم چوہدری زاہد حیات۔ وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی آج اپنے حلقہ انتخاب پنڈ دادنخان پہنچے وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی دورے کے پہلے حصے میں پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما خواجہ سمیع کے بھائی کی وفات پر ان کے گھر گئے اور گھر والوں سے تعزیت کی اس کے بعد وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد پاکستان تحریک انصاف کے کارکن لقمان کے والد کی وفات پر ان کے غم بٹانے ان کے گھر پہنچے اور مرحوم کے لیے دعا کی وفاقی وزیر نے سستا بازار پنڈ دادنخان کا دورہ کیا اور عام لوگوں سے سستے بازار کی سہولیات کے بارے درفایت کیا وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے سستا سہولت بازار کو پنجاب حکومت کا ایک مثبت اقدام قرار دیا جس سے عوام کو ریلیف مل رہا ہے وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے اس موقع پر عام لوگوں کے مسائلِ سنے اور موقع پر ہی حل کا حکم دیا وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حلقے کے مسائل حل کر رہے نہر کا میگا پراجیکٹ انشاللہ پنڈ دادنخان کی تقدیر بدل دے گا انشااللہ آگلے سال کے اوائل میں ہی ڈبل روڈ اور حلقے بھر میں گیس کی فراہمی کا کام شروع ہو جائے گا ان کا کہنا تھا کہ عزت کی جو ہے حلقے کے عوام نے انھیں پہنائی ہے انشاللہ وہ اس کی لاج رکھیں گے فواد چوہدری اس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما اور سابق چیئرمین یونین کونسل ساووال چوہدری شفقت بلال گوندل سے ان کے چاچا کی وفات پر اظہار تعزیت کے لیے جوتانہ پہنچے اس موقع پر چوہدری محمد یونس گوندل ڈاکٹر نصیر کھنڈوعہ بھی موجودتھے حلقے کے دورے کے دوران لوگوں کے مسائل بھی سنے گئے اور ان کے حل کے لیے عملی اقدامات کا حکم دیا وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے