صاحبزادہ سید وقار حسین شاہ کاظمی صاحب کو نو منتحب سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ڈسڑکٹ جہلم بننے پر شکریہ

Spread the love

(لندن محمداحمد سعیدی کی رپورٹ)

صاحبزادہ سید وقار حسین شاہ کاظمی صاحب کو نو منتحب سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن علماء و مشائخ ونگ ڈسڑکٹ جہلم بننے پر سجادہ نشین پیر سید دلیر بادشاہ بخاری مرکزی صدرپاکستان مسلم لیگ (ن) علماء و مشائخ ونگ برطانیہ و یورپ و مرکزی صدر ڈسڑکٹ جہلم کا شکریہ ادا کرتےہوٸے کہا کہ سید دلیر بادشاہ بخاری کا دل سے شکریہ جہنوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے یہ ذمہ داری سونپی اور میں انشاء اللہ مرکزی صدر ڈسڑکٹ جہلم سجادہ نشین پیر سید دلیر بادشاہ بخاری کی قیادت میں بھرپور کردار ادا کروں گا اور مزید کہا انشاءاللہ جہلم پہلے بھی مسلم لیگ ن کا قلعہ تھا ہے اور رہے گا اور ہم میاں نواز شریف اور مریم نواز شریف صاحبہ اور کیپٹن صفدر اعوان کی قیادت میں ووٹ کو عزت دو کے ساتھ اپنا سیاسی سفر شروع رکھیں گے آخر میں صاحبزادہ سید وقار شاہ کاظمی نے کہا کہ انشاءاللہ مسلم لیگ ن کو ڈسڑکٹ جہلم میں مزید فعال کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کروں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں