اے اللہ ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہمیں ہمارے نفس کے حوالے نہ کر ہمارے حالات سنوار دے ہم پر اپنا کرم اپنا فضل فرما ہمارے والدین پر اپنا رحم و کرم فرما بے شک تیرے سوا کوئی معبود نہیں اے اللہ ہماری توبہ قبول فرما آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
