پولیس کے ظالمانہ رویے سے نومولود بچہ زندگی کی بازی ہار گیا

Spread the love

وزیرآباد سے بیوروچیف طارق ملک کی رپورٹ:  پولیس کے ظالمانہ رویے سے نومولود بچہ زندگی کی بازی ہار گیا بےرحم ملازمین نے ماں کی گود خالی کر دی تفصیلات کے مطابق محلہ محمد نگر کے رہائشی ساغر علی کو قدرت باری نے گزشتہ رات بیٹے کی نعمت سے نوازا پیدائش کے تین گھنٹے بعد نومولود کی طبیعت خراب ہوئی تو ساگر علی  اپنے نومولود بیٹے کو اپنے بھائی کے ساتھ لے کر ہسپتال کی طرف روانہ ہوا وزیرآباد اوورہیڈبرج کے قریب پولیس کی گشت وین نے ان کو ڈبل سواری پر روک لیا ساغر علی نے پولیس اہلکاروں کو بتایا کہ نومولود بچے کی نازک حالت کے پیش نظر ایمرجنسی ہے مگر پولیس میں نے کہا کہ ہم خود ڈاکٹر ہیں اور تمام ایمرجنسی کو جانتے ہیں اور زبردستی ان کو پکڑ کر تھانہ سٹی وزیرآباد لے جاکر نومولود بچے سمیت حوالات میں بند کر دیا ساغر لینے ملا سمعیۃ کی مگر سنگل ملازمین نے مذاق اڑا کیا ساغر نے اپنے گھر فون کر کے اپنی بیوی اور دوسرے بھائی کو بلایا اور وہ بچے کو ہسپتال لے کر پہنچے تو ڈاکٹر نے بتایا کہ ہر وقت آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے بچہ ہلاک ہوچکا ہے جس پر وہاں کہرام مچ گیا اور بدقسمت ماں اپنے مردہ بچے کو لے کر گھر آگئی تھانہ میں لوگوں کے احتجاج پر ساگر علی کو شخصی ضمانت پر حوالہ سے چھوڑ دیا گیا اور یوں پولیس کے ظالمانہ اور سندھی لانا اقدام کی وجہ سے ایک ننھے پھول مرجھا گئے شہروں نے شہریوں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کا سلانہ اور ظالمانہ اقدام میں ملوث پولیس .ملازمین کو معطل کر کے قرار واقعی سزا دی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں